Saturday, 23 May 2020
آج پی ٹی ایم اور پختونستانی مسلسل مجھے فون کر کے دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انکی زبان اور پیغام پڑہ لیں۔۔ یہ بد نصیب سرحدی گاندھی کے پجاری، مشرکوں کے ساتھی اور پاکستان کے دشمن اب کھل کر پاکستان کے خلاف آ رہے ہیں۔ میں انکے نمبر ایف ای اے اور سعودی/اماراتی پولیس کو دے رہا ہوں۔
Labels:
Afghan NDS,
Ali Wazir,
CIA,
ISI,
Manzoor Pashteen,
Pak Army,
PTM,
RAW,
Zaid Hamid
اللہ امت رسول کی حفاظت فرمائے۔۔ ہمیں امت رسول کا محافظ بنائے۔۔ غزوۃ الہند اور فتح القدس کی سعادت نصیب کرے۔۔ مشرکوں خوارج اور صہیونیوں کو ہمارے ہاتھوں رسوا کرے۔۔ اس پاک سرزمین کو نیک اور صالح حکمران عطا فرمائے۔۔ اس دنیا میں خلافت علیٰ منہاج النبوۃ قائم و نافذ فرمائے۔ آمین۔
Labels:
crush Khawarij,
Duain of Zaid Hamid,
Eid ul fitr,
Ghazwa e Hind,
ISI,
Khilafat ala Minhaj un Nubuwwat,
Pak Army,
Zaid Hamid
پاک فوج کے مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔ اس وقت جب آپ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں، کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر مختلف جگہ مشرکوں کے ساتھ تصادم ہو رہا ہے۔۔ ہمارے غزوہ ہند کے مجاہد اللہ سے اپنا اجر لے رہے ہیں اور اسلامی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ اللہ اکبر!!
Labels:
August 5th,
ceasefire line,
curfew,
false flag operation,
Ghazwa e Hind,
Halaku Khan,
Imran khan,
Indian occupied Kashmir,
ISI,
Kashmir annexed,
Pak Army,
Zaid Hamid
اللہ امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیرو برکت کا باعث کرے۔۔ امت رسول اور پاک سرزمین کو اپنی دعاؤں میں رکھیے گا۔ ۔۔ خوش رہیں ، خوشیاں دیکھیں، خوشیاں بانٹیں۔۔ اللہ ایمان و صحت کی حفاظت رکھے اور سیدی کے دین کا محافظ بناے ۔ بہت دعا۔۔
Labels:
Eid ul fitr,
ISI,
Muslim Ummah,
Pak Army,
Zaid Hamid
Somebody should show this to Saudi leadership which have shut down the core centres of Islamic faith... This Christian has more faith in God than custodians of the two holy Masjids.... And for other Muslim leaders...lesser said the better.... 🤦😡
Labels:
5G,
a new world order,
Bill Gates,
Coronavirus,
COVID,
economic collapse,
food stock,
Ghazwa e Hind,
Hajj blockade,
Imam Mehdi,
ISI,
Israel,
Masjid Nabwi closed,
Messiah,
Pak Army,
Trump,
vaccine,
Zaid Hamid
شیطان کس طرح انسان سے حادثات کرواتا ہے یہ دیکھیں۔۔ حدیث شریف میں ہے کہ شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔۔ انسان کو غصے میں بھڑکا کر، اشتعال دلاکر حماقت اور جہالت کے کام کرواتا ہے۔۔ اسی لئے آپ کو کہا ہے کہ آج کل کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کرکے رکھیں۔
Labels:
fitna,
ISI,
Pak Army,
Shaitan,
spirituality,
Zaid Hamid,
Zikar
یہ بھی تو ایک کرنل ہے ۔۔ اس کا ٹویٹر پر ٹرینڈ کیوں نہیں بناتے؟ جب بغیر تحقیق ایک عورت کو کرنل کی بیوی بناکر پوری فوج کو بےعزت کر سکتے ہو، تو جب سچ مچ کا کرنل نظر آئے اس وقت کیوں بولتی بند ہو جاتی ہے؟ میرا پاکستان کے لبرل, بے غیرت, کمینے, احسان فراموش, محسن کشوں سے سوال۔۔۔؟
Labels:
ISI,
Pak Army,
propaganda against Pakistan army,
Zaid Hamid
جس طرح ملک کی خفیہ ایجنسی انٹیلیجنس جمع کرتی ہے، اسی طرح اللہ اپنے بندوں کو روحانی انٹیلیجنس دیتا ہے خوابوں کے ذریعے ۔۔ اللہ کی رحمت کا یہ دروازہ آج بھی کھلا ہے۔۔ سچے اور نیک انسان کا خواب ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جس کو شک ہو سورہ یوسف پڑھے۔۔ اللہ سے سچے خواب طلب کریں
Labels:
dream,
Geo-politics,
ISI,
Pak Army,
spiritual intelligence,
Zaid Hamid
jazakAllah to all the #Turks for being with us in this difficult time... This love and support will never be forgotten...never!! One nation, two countries, one destiny, one faith, common enemies....!
Labels:
Erdogan,
ISI,
Pak Army,
PIA,
plane crash,
Turk brothers,
Turkey,
Zaid Hamid
Subscribe to:
Posts (Atom)