Friday, 10 February 2023

یہ اعتراض کرتے ہیں کہ پاک فوج کاروباری ادارے کیوں چلاتی ہے۔۔۔ آج اس کی پوری داستان آپ کو سناتے ہیں۔۔ دشمن آپ کی جہالت اور غصے کو استعمال کر کے پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے۔۔ اپنے گھر کو آگ مت لگاو۔۔۔ ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=OQj_tVWToL0&t=2s

 


 





https://twitter.com/BTPakistan/status/1624211341127954434

Indians are coming for a high intensity invasion and occupation level war... Explain this in whatever words you want. Once the Russians invaded Ukraine, ukrainians could not control the escalation level themselves anymore.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624167733460885535

 


  



 

پاکستانی سرحدوں کے ساتھ تعینات ہر بھارتی ڈویژن اس وقت بھرپور جنگی تیاریوں میں ہے۔۔ پچھلے پچاس سال میں بھارتی فوج نے کبھی اتنے بڑے پیمانے پر اتنے طویل عرصے تک اتنی جارحانہ جنگی تیاریاں نہیں کیں۔۔ پاکستانی قوم کے جاھل اس کو مذاق سمجھ رہے ہیں۔۔ یوکرین والے بھی یہی سمجھتے رہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624163429391949835

 


 









ہر سال ایک لاکھ سے زائد اعلی ترین تعلیم یافتہ اور امیر ترین بھارتی، بھارت کی شہریت چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ہر سال ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کیوں؟ اندر سے سب بھارتی جانتے ہیں کہ بھارت ڈوب رہا ہے۔ ہندوتوا کی وجہ سے خوںریز خانہ جنگی اورجنگ ہو گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624162256677134345

 





 

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان اور مسلم دنیا کو درپیش کوئی خطرہ ایسا نہیں ہے کہ جس کی ہم نے پہلے نشاندہی کرکے اس کا حل نہ تجویز کیا ہو۔۔ پچھلے سولہ برس میں ہمارا ایک ایک تجزیہ اللہ نے سچ ثابت کیا۔۔ اور کچھ عجیب لوگ پھر بھی ہمارے تجزیہ پر شک کرتے ہیں۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1UXXMNvpMdpOqDVCKyDPULMlO6d3iAyVB/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624151320721604608

 

 

BrassTacks Global Threat Matrix... یہاں ہم پوری دنیا سے اٹھنے والے خطرات اور ان پر تجزیہ لے کر آپ کے لئے آتے ہیں۔۔ پوری مسلمان دنیا میں کوئی اور تھنک ٹینک یا ادارہ یہ کام نہیں کر رہا۔۔ ہر ہفتے ہماری ٹیم پوری دنیا سے اس کے لیے انٹیلی جنس جمع کرتی ہے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1UXXMNvpMdpOqDVCKyDPULMlO6d3iAyVB/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624150884358709268

 

یہ پاک فوج اس پاک سرزمین اور سیدی رسول اللہ کی امت کے لیے حضرت ذوالقرنین کی دیوار کی طرح ہے۔۔ اگر اس دیوار کو گراو گے تو پھر زمانے کے یاجوج ماجوج تمہیں ہلاک کر دیں گے۔۔۔ اپنے اقتدار کی لالچ میں تم اس مدینہ ثانی کو ہی تباہ کر رہے ہو ہوش میں آؤ! ۔

https://www.youtube.com/watch?v=3mxYvUkitQA&t=55s

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1623806306330238977

Are we prepared? The scenes that are coming out of Türkiye & Syria are sending chills down the spine. It's like a war zone where a tactical nuclear device has been detonated. Similar scenes coming out of Ukraine as well. Earlier from war torn Syria, Libya, Yemen & Iraq too.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623788383062593539