Saturday, 26 September 2020

میں کیوں اصرار کرتا ہوں ہو کہ مسلمان خواتین اور نوجوانوں کو ہتھیاروں کی تربیت لینی چاہیے؟ اکثر لوگ مجھے انتہا پسند کہتے ہیں۔۔ اگر ہمت ہے تو یہ صفحہ پڑھ کر دیکھو۔ یہ مشرقی پاکستان کا ایک واقعہ ہے۔ جب بھی ہمارے دشمنوں کو موقع ملے گا وہ ہماری عورتوں کے ساتھ یہی کریں گے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309922395583635456

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309922395583635456

 



 

That's how Putin trains his nation..... This is how is Jews also train their children..... Nations which want to remain free know the importance of an armed and we'll trained nation.... When there is law of the jungle around you need to be well armed, well guarded....

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309775360712675328

 

 



 

"اندر سے غداری ہوئی تھی۔۔۔ " "مقامی آبادی نے دہشتگردوں کی مدد کی" "دنیا کی کوئی سیکورٹی ایجنسی کام نہیں کر سکتی جب اندر سے غداری ہو" یہ خود پشاور ہائی کورٹ کے جج نے لکھا ہے۔۔ اور کیا یہ کمال نہیں ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کو ہائی کورٹ رہا کر دیتی ہے ؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309764205457944579

 


 

تقریر تو ہو گئی اب کیا ہوگا؟ کیا پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کھل کر حمایت کرے گا؟ کشمیر تو فلسطین بن گیا، کیا اب پاکستان بھی اسرائیل کو تسلیم کرے گا؟ کیا ہم دباؤ لے سکیں گے؟ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں ۔۔ مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=v-bJAr-fsW4&feature=emb_logo

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309744572285808640