Saturday, 14 May 2022

I was very reluctant to do this thread today but what the hell, lets do it. The political mess in Pak is not just dangerous, it is outright nauseating. Entirely self created fiasco by all state pillars which is pushing Pakistan down the road SriLanka is treading today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1525546211196944387

 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 

 
 
















 

سری لنکا کے کچھ چور اور ڈاکو وزیر ر اپنی گاڑیوں میں فرار ہونے لگے۔۔۔۔مگر آگے سے عوام کا سیلاب آ رہا تھا۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ خود دیکھ لیں۔۔۔ جلد یا بدیر، چوروں ڈاکوؤں اور غداروں کا یہی انجام ہوتا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1525345982594129920

 

 





 

پاکستان کے حکمرانو، اس سے عبرت پکڑو۔۔ آج تم دنیا میں جتنا بھی تکبر کر لو، جتنا حرام مال جمع کر لو، جتنا دشمنوں کے ساتھ مل کر سازش کر لو، جتنا اس سیدی رسول اللہ کی امانت سے خیانت کرو۔۔۔۔۔آخر میں تو تم اس مٹی کے ڈھیر میں چلے جاؤ گے۔۔۔۔اور پھر ایک دردناک عذاب تمھارا منتظر ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1525482260736094209