Wednesday 27 May 2020

پاکستان کی تمام سیاسی و فرقہ وارانہ جماعتیں غزوۂ ھند کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور حقیقت میں مشرکوں کی ساتھی۔۔۔ یہ آپ کو جلد نظر بھی آ جاے گا۔۔

This day, 21 years ago... Pakistan Army's Air defence SAM missiles fired by this officer's team brought down two Indian Mig jets during Kargil war. One pilot was captured. Other was killed. Like Abhinandan, he was also returned without any ransom or swap. But great day indeed.

اور جو اس مشن کی مخالفت کرے اللہ اس کو تباہ و برباد کرے۔۔ چاہے وہ خارجی دشمن ہو یا داخلی غدار۔۔۔

چین جو کچھ کر رہا ہے اپنے مفاد میں کر رہا ہے۔ ہم ایک اتحادی کی حیثیت سے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔مگر چین ہمیں کبھی کشمیر آزاد کراکے نہیں دے گا۔ یہ کام ہمیں خود کرنا ہے ایک جنگ لڑکے...

انیس سو سینتالیس سے لے کر آج تک اللہ نے ہمیں درجنوں موقع دیئے یے کشمیر آزاد کرانے کے۔۔ ہر مرتبہ عین موقع پر ہم پیچھے ہٹ جاتے تھے یا آگے ہی نہیں بڑھتے تھے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ دشمن خود حیران ہے کہ پاکستان نے اب تک دہلی کیوں نہیں لیا؟ 27 فروری کو بھی ہم نے یہی کیا تھا۔۔۔

If a war breaks out between China and India, then that would be our moment of truth as well... I hope IK don't remain a pacifist here.... 🙄☹️🇵🇰🇵🇰

ایک دن گھر والی نے مجھ سے پوچھا۔۔۔سنیے، میں جنت میں آپکو کیسے ڈھونڈوں گی؟ میں نے کہا یہ تو بہت آسان ہے۔ فرشتوں سے پوچھنا یہاں گن رینج کس طرف ہے۔۔۔۔ 😁پھر میں نے ان سے پوچھا۔۔۔۔تو پھر میں آپکو کہاں تلاش کروں؟ بولیں۔۔۔آپ مجھے اون کی دکان پر ڈھونڈیے گا یا پھر سوپ کی نہر پر۔۔۔۔ 🤭

Indians fear that China will fully annex the Indus and ladakh river valleys..! Chinese are already there... and amusing part is that the strategic partner of India, USA is nowhere to be seen to help their ally.. Interesting developments...but we have to remain careful...