Wednesday 15 December 2021

مشرقی پاکستان پر ہمارے تمام چھ پروگرام آپ کو اس پلے لسٹ پر مل جائیں گے۔۔ ان تمام پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے پاس محفوظ کر لیں۔۔۔ پچھلے پچاس برس جو جھوٹ بولا جاتا رہا ہے ہم نے اس کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ پاکستان کے دفاع کے لیے یہ آپ کے ہتھیار ہیں۔۔

https://www.youtube.com/playlist?list=PLofYE4wbvPfvE8Kav3oFcnlowpIroiVI_

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471195504558198785

آخری قسط! پاکستان توڑنے والوں کا عبرتناک انجام۔۔۔۔اللہ نے ان کی نسلیں تباہ کر دیں۔۔۔پاکستان کے آج کے حکمران بھی ہوشیار رہیں۔۔۔اللہ پاکستان کے معاملے میں بہت حساس ہے۔۔۔۔ بھارت سے انتقام لینا باقی ہے۔۔۔ ڈھاکہ کے بدلے دہلی لیا جائے گا۔۔۔۔ لبیک غزوہ ہند!

https://www.youtube.com/watch?v=3JA8ExT_ER4

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471189257872158724

With video evidence, archives, graphics and pictures.... Irrefutable evidence to destroy the five decades old information war against Pakistan.... Indians and traitors within have been lying to you... یہ ہے وہ سچ جو پچاس سال چھپایا گیا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=QSgo7CLk8ow

 


 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471112761920868358

خود بھارت تسلیم کر رہا ہے کہ انیس سو اکتر کے آغاز سے ہی مکتی باہنی کو باقاعدہ فوج کی شکل دے دی گئی تھی۔اور اس کے سارے تربیتی مراکز بھارت میں تھے۔ تو اگر پاکستان بھارت کے اندر انتشار پیدا کرتا ہے کہ یہ دہشت گردی کیسے ہوگی؟ اللہ بزدلوں بغیرتوں اور کمینوں کو قبر کی مٹی نصیب نہ کرے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471130647897030657

 


 

بھارت کی ریاستی دہشتگردی اور جارحیت کا کیا اخلاقی سیاسی اور عسکری جواز تھا؟ پاک فوج کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرانے والے حرام خور کے بچے بھارت کو جارحیت کا الزام کیوں نہیں دیتے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471130487305429001

 





 

بنگالیوں کو حقوق ملے تھے یا نہیں، یہ سب پاکستان کا داخلی معاملہ تھا۔۔۔پاکستان نے تو بھارت پر کوئی جنگ مسلط نہیں کی تھی، تو کس قانون کے تحت بھارت نے مسلح دہشت گرد تیار کرکے پاکستان کو توڑا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471130283944693770

 





 

مشرقی پاکستان میں پاکستان کا داخلی سیاسی انتشار تھا۔۔۔ بھارت کو کس نے اجازت دی تھی کہ دہشت گرد گروہ تیار کرکے مسلح بغاوت کے ذریعے پاکستان کو توڑ دے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471130006877356036

 



 

In 1971, it was not India that defeated Pakistan in a fair fight.. It was the diabolical conspiracy of superpowers and their direct support to terrorism and insurgencies and their exploitation of local traitors within Pakistani establishment and society.. Yuri Bezmanov spills it.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471041229089562624

 


 

 


 

پاکستان کے توڑنے میں سوویت یونین اور امریکہ کا کردار۔۔۔ کیا واقعی مشرقی پاکستان میں تمام بنگالی پاکستان کے خلاف ہو گئے تھے؟ سویٹ ایجنٹ اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ہماری تاریخ کے وہ دردناک پہلو جن پر آج تک کسی نے کبھی بات نہیں کی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471017805264924675