Showing posts with label fall of Dhaka. Show all posts
Showing posts with label fall of Dhaka. Show all posts

Saturday, 18 December 2021

پاکستان سے دشمنی کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ بہت شدید ہے...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472309667426705413

 


 


غزوہ ہند بھی ہوگا اور اپنی صفوں میں موجود غداروں کے سر بھی اتارے جائیں گے ۔۔۔ اب اللہ اس قوم کو پاکستان کی قدر کروائے گا۔۔۔۔جب دشمن کے ہاتھوں رسوا ہوں گے تب پاک فوج کی قدر آئے گی۔۔۔تب پاکستان کی اہمیت جانیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472309451864649728

 



 

 

بھٹو نے پاکستان کے ساتھ بدترین خیانت کی۔۔۔اقتدار کی خاطر پاکستان کو توڑا۔۔۔لاکھوں پاکستانیوں کو شہید کروایا۔۔پاک فوج کو سالوں دشمن کی قید میں رکھا۔۔۔اور پھر پاکستان کی ساری صنعتی ترقی تباہ و برباد کر دی۔۔۔ پھر اللہ نے اس سے انتقام لینا شروع کیا۔۔ یہ مکافات عمل ہے۔۔ جاری ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472137944957861893

 


 


آیندہ جب بھی آپ بنگالیوں سے کوئی معاملہ کریں، تو شیخ مجیب الرحمن کے اپنے لکھے ہوئے اس اعتراف جرم کو ضرور یاد رکھیں۔۔۔ مشرقی پاکستان کو پورے حقوق دیے گئے تھے۔۔۔۔مگر بھٹو کی طرح یہ کمینہ بھی اقتدار کا بھوکا تھا اور قائداعظم سے حسد اس کو کھا گیا۔۔۔ میر جعفر ہو یا میر مجیب !!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471935044084195336

 


 

Friday, 17 December 2021

Dhaka 1971... Listen to what this Indian Colonel had to say about the courage and bravery of Pakistan army... Pakistan army fought like fanatics trying to defend the country which was no longer theirs.... Even the enemy was shocked and surprised at the unbelievable courage...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471774415230849027

 




 

مجیب کی پارٹی کو ضرور قریب لے کر آئں لیکن تاریخ کی تمام حقیقتوں کو قبول کر کے۔۔ میجر ضیاء الرحمان بعد میں پاکستان کا بہت اچھا دوست بن گیا تھا حالانکہ اس نے پاک فوج سے بغاوت کی اور افسروں کو شہید کیا تھا۔۔۔ بنگلہ دیش کو قریب لانے کے لئے ہمیں تاریخ کو مسخ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471739148209958914

 


 




Thursday, 16 December 2021

Alhamdolillah, Brasstacks narrative is now running on mainstream media....All our research is being used.. The lies of last 50 years have been destroyed.... alhamdolillah.. For the first time this nation has seen the truth and the real crimes of India, Bhutto, mujeeb & Yahya...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471538921473458181

 


 


Indian general confirming that general niazi had 26400 troops only for entire East Pakistan.... اس کے باوجود یہ ناپاک اور پلید دشمن اور ہمارے داخلی غدار 93 ہزار سپاہیوں کے ہتھیار ڈالنے کا ڈرامہ کرتے رہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471470262935855113

 

 


 


 

These are Indian army troops and the terrorists of Bengali mukti bahini..... Slaughtering Pro Pakistanis in mass public butchetings in Dhaka and elsewhere in entire East Pakistan after Indian army captured the city on December 16th 1971... 2,50,000 defenceless civilians killed.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471435154908450818

 


 





پھر بے شرم اور بے غیرت کہتے ہیں ہیں کہ مجیب پاکستان سے الگ نہیں ہونا چاہتا تھا۔۔۔ اپنے منہ سے کہہ رہا ہے کہ پاکستان بننے کے فورا بعد سے ہی اس نے بغاوت اور آزادی کی تحریک شروع کر دی تھی۔۔۔ اور اس کی زندگی کا سب سے خوشی کا دن وہ تھا جس دن بنگلہ دیش بن گیا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471460530242179072

 






 

شرمیلا بوس، ایک بھارتی بنگالی اور ہندو خاتون ہیں۔ایک مستند تاریخ کی عالمہ اور مصنفہ۔ ہندو بھارتی اور بنگالی ہونے کے باوجود ایک سچ بولنے والی حقیقت پسند اور غیر متعصب تجزیہ کار۔ مشرقی پاکستان کے حوالے سے حیرت انگیز سچ بولا اور پاکستان کے لبرل سیکولر بیغیرت طبقے کو تھپڑ رسید کیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471443868793118727

 


 




This interview of Mujibur Rahman totally destroy this propaganda that he never wanted to break away from Pakistan.... David Frost: How long had you been waiting for this Day? Bangabandhu Gaddar Replied: *"Long Time"*: Watch from 6:20 onwards.

https://www.youtube.com/watch?v=gHxL6hhY4fc

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471441229342724097

یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔۔اس سے دشمنی کرنے والے سے اللہ خود انتقام لیتا ہے۔۔۔تینوں بڑے کرداروں کی اللہ نے نسل تک ختم کردی۔۔۔عبرتناک انجام کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ذلت آخرت میں بھی ہلاکت۔۔۔ اس پاکستان سے کبھی خیانت مت کرنا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471384826460749824

 





 

اس فوج کو اس وقت کی قیادت کی جانب سے دھوکہ دیا گیا، اپنوں نے غداری کی، پچاس گناہ زیادہ دشمن کے گھیرے میں تھے۔۔۔۔۔کوئی خاص نسل کا کمینہ ہی ہوگا جو اس مشرقی فوج کو پاکستان توڑنے کا ذمہ دار ٹھہراے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471411441647464451

 


 


جب کمینہ دشمن بھی آپ کی بہادری اور دلیری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جائے ۔۔ یہ بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کی رپورٹس ہیں۔۔۔۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے دلیر اور بہادر فوج وہ تھی جس کو ہم نے دشمنوں کے نرغے میں تنہا چھوڑ دیا۔۔۔اور وہ پھر بھی پاکستان کے دفاع کے لیے لڑتے رہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1471411181399289859