Tuesday 23 August 2022

آج کل میں ایک نیا اور بہت ہی ذلیل پروپیگنڈا سن رہا ہوں کہ شیخ مجیب غدار نہیں تھا بلکہ اس کو بھی زیادتی سے غدار قرار دیا گیا۔۔۔۔ سیاست کرنے کے چکر میں اتنا ظلم نہ کریں کہ پانچ لاکھ پاکستانیوں کا خون جس درندے کے ہاتھ پر ہے اسے ہیرو بنا دیں۔‌۔ تاریخ پڑھیں اور بیوقوف نہیں بنیں۔۔ ا

https://drive.google.com/file/d/1i3VfRBC2vMC5ZC8zL83rVlviEF9JXjYI/view

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1562123562877702146