Showing posts with label East Pakistan. Show all posts
Showing posts with label East Pakistan. Show all posts

Thursday, 1 June 2023

سانحہ مشرقی پاکستان ہمارے اجتماعی گناہوں کی اجتماعی سزا تھی۔۔ دشمنوں کی مکاری، اپنوں کی غداری، اشرافیہ کی نااہلی، قوم کی غفلت اور اللہ سے کیے ہوئے وعدوں کی خلاف ورزی کا خوفناک نتیجہ۔ ہماری سب سے دلیر فوج وہ تھی جسے ہم نے دشمنوں کے نرغے میں تنہا چھوڑ دیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=cXKB-z2Yeqc&t=2s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664395289170509824

 

مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کے ہاتھوں جو پانچ لاکھ پاکستانیوں کا سفاکانہ قتل عام ہوا اس کی اطلاع مغربی پاکستان کیوں نہیں پہنچی؟ یہاں تک کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی ذوالفقار علی بھٹو نے پاک فوج کو رسوا کرنے اور بنگلہ دیش سے تعلقات درست کرنے کے لئے ان تمام جرائم کو چھپا دیا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664347374280491008

 


 

 

 

Monday, 29 May 2023

عمران کی تحریر کے انتشار اب مکمل طور پر ایک دہشت گرد اور غدار جماعت بن چکی ہے۔۔ اپنے دور حکومت میں پاکستان کے ساتھ جو غداری اس نے کی وہ بذات خود ناقابل معافی ہیں۔۔ پھر پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملے۔۔۔ اور پانچ لاکھ پاکستانی مسلمانوں کے قاتلوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663259208744091661

 


 





 

ایک جانب بھارتی فوج اور مکتی باہنی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں لاکھوں پاکستانی شہید بھی ہوئے، ہزاروں مسلمان عورتوں کی عصمت دری ہوئی۔۔۔ اور دوسری جانب عمران جیسے بدکردار زانی پاک فوج کی دشمنی میں اتنا آگے نکل گئے کہ ان بھارتی اور مکتی باہنی کے جرائم کا ذکر بھی نہیں کرتے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663258100088832021

 






 

ڈھائی لاکھ سے زیادہ مکتی باہنی کے دھشتگردوں نے صرف ایک مہینے کے دوران پانچ لاکھ سے زیادہ پاکستانی مسلمانوں کو بری طرح قتل کیا اور ہزاروں عورتوں کی عصمت دری کی۔۔۔ اپنے آپ سے سوال کرو یہ کون دہشت گرد ہیں جو نہتے لوگوں کو اس طرح ذبح کر رہے ہیں؟ یہ پاکستانی فوج تو نہیں ہے۔۔ پھر؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663256661375451161

 







 

عمران نے صرف سیاسی انتقام کے لیے، مشرقی پاکستان پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بھارتی بیانیہ کو تقویت دے کر پاکستان کی نوجوان نسل کی جو ذہنی تخریب کاری کی ہے وہ ناقابل معافی غداری ہے۔۔۔ پوری تحریک انتشار ایک مکمل جھوٹ اور پروپیگنڈے کو پھیلا رہی ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/AamnaFasihi/status/1662702581531942912

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1663253137409425409

شرمیلا بوس ایک بھارتی ہے،ہندو ہے اور بنگالی ہے۔۔۔ اس کو تو پاک فوج کے خلاف نفرت سے بھرا ہونا چاہیے تھا۔۔۔ مگر یہ پاک فوج کا انتہائی احترام کرتے ہوے اس تمام فحش پروپیگنڈے کی نفی کرتی ہے جو بھارتیوں اور شیخ مجیب نے پھیلایا تھا اور آج کمینے پاکستانی اسے دہرا رہے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663181960066265090

 






 

مکتی باہنی کے بارے میں سنجیدگی سے تاریخ کا مطالعہ کرو۔۔ یہ ایشیا کی سب سے بڑی اور خوفناک دہشت گرد تنظیم تھی جو شیخ مجیب کی براہ راست کمانڈ میں بھارتی فوج کے ساتھ مل کر پانچ لاکھ پاکستانیوں کو ذبح اور بیحرمت کرنے کی ذمہدار۔۔ عمران مکتی باہنی پر کیوں نہیں بات کرتا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663179854311825413

 


 





I'm reading "Blood and Tears by Qutubuddin Aziz. It is absolutely incredible & staggering historical distortion that all accounts of what happened in East Pakistan in 1971 totally omit the genocidel role of Mukti bahini, a joint Indian/ mujeeb terror gang.

https://www.scribd.com/document/116379528/Blood-and-Tears-by-Qutubuddin-Aziz





 https://twitter.com/BTPakistan/status/1663153103443574784