Tuesday, 22 March 2022

Listen to this very carefully... They chose Ukraine for the war for a very specific reason.... To create a global famine and food supply crisis as a Domino effect.... Countries that are not food secure could descend into urban chaos and civil wars... #RussianUkrainianWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506381739387666435

 


 

 


 

اس پاک سرزمین سے کبھی خیانت مت کرنا۔۔۔۔کبھی سیدی رسول اللہ کی امانت کو دھمکی نہ دینا کہ ہم اسے توڑ دیں گے۔۔۔۔تمہارے ساتھ کتنا بھی ظلم یا زیادتی کیوں نہ ہو جائے خبردار پاکستان کو گالی مت دینا۔۔۔ اس پاکستان پر سایہ خداۓ ذوالجلال ہے، اپنے آپ کو بدنصیب نہ کر لینا۔۔۔ #پاکستان

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506357917414572034

 


 

 


 

If your nation and yourself are not prepared for the coming global collapse and the world war, then you stand no chance at all. The country needs to be well armed, well stocked in food and fuel & well led by brave and strong leaders...... #WorldWarIII #Russia

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506321199781064711

 

 

 





All new commers, pl watch this video. All your questions have been answered.

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM&t=22s

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506276898275573763

 

 

ہم بہت واضح الفاظ میں بتا چکے ہیں کہ ہمیں اس مشین کو چلانے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔۔ آپ اگر براہ راست ہمارے ساتھ مل کر ابلاغی جنگ نہیں کر سکتے تو ہمیں وسائل تو فراہم کر سکتے ہیں۔۔کوئی مشن مسائل کے بغیر نہیں چل سکتا۔ ہمیں ای میل کریں آپ کو طریقہ بتا دیا جائے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506275385515905029

 


 

ہماری یہ چھوٹی سی ٹیم آپ کے حصے کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔۔۔ آپ بھی اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، بلکہ آپ کو لازما شامل ہونا ہے۔۔۔ آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ کتنی بھاری ذمہ داری ہے۔۔۔اور دشمن اس اذان کو روکنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔۔ آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمہ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506272666113777665