Saturday, 13 June 2020

اس پیغام کو پاک فوج کے سپہ سالار، افسروں اور جوانوں تک پہنچا دیں۔۔ آنے والی جنگوں کا ایک باریک بینی کے ساتھ اہم عسکری و دفاعی تجزیہ، انشاءاللہ پاک فوج کو اس سے خیر حاصل ہوگی۔۔

راا فنڈڈ دہشتگرد گروہ بی ایل اے کا کمانڈر ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ افغانستان میں ہلاک.. دہشتگرد کمانڈر کو میٹنگ کے دوران افغان فوج کے افسر نے گولی مار کر ہلاک کیا.... مجھے ابھی ابھی افغانستان سے یہ اطلاع ملی ہے ہے مگر اس کی تصدیق ضروری ہے۔۔ اللہ کرے یہ خبر سچ ہو۔ بہت کمینہ دشمن‌ ہے

اس نصیحت کو بہت غور سے پورا سنیں اور بار بار سنیں۔ ۔ آپ کے ہر سوال کا جواب اس میں دیا جا چکا ہے۔ اب یہ آپ کا نصیب ہے کہ اس اذان سے کتنی نصیحت پکڑتے ہیں۔ جو بد نصیب ہے وہ اب بھی مذاق اڑائے گا اور بہانے کرے گا۔۔ یہ بہت قیمتی رزق ہے۔۔ اس کی قدر کریں۔۔