Showing posts with label BrassTacks survival series. Show all posts
Showing posts with label BrassTacks survival series. Show all posts

Monday, 17 January 2022

اپنی گاڑی میں رکھنے کے لئے اس بیگ کو لازمی تیار کریں۔۔۔اس تھریڈ میں تین ویڈیوز ہم نے دی ہیں۔۔ تمام کو دیکھیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ji0IdC9BPd4&t=1s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483090984539930626

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔۔آنے والے وقتوں کے لیے تیاری آپ کو ابھی سے کرنی ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=FQG31wqnC7o&t=149s

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483090737302577158

مری کے سانحہ سے سبق سیکھیں۔۔ کبھی اپنے آپ کو اور اپنے خاندان کو ہلاکت میں نہ ڈالیں۔۔ آپ کا کام اپنی حفاظت بھی ہے اور مشکل میں پھنسے ہوئے دوسرے لوگوں کی مدد کرنا بھی۔۔۔۔ہماری ہدایت پر عمل کرنے میں آپ کے لئے خیر ہے۔۔۔جہالت اور غیر ذمہ داری ہلاکت ہے ۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=jvSYuUPFz04&t=6s

 


 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483032716262084610

Sunday, 9 January 2022

مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔۔۔یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت اور مجرمانہ غفلت کی عکاسی ہے۔۔ کیا عوام، کیا انتظامیہ، کیا‌حکمران، کیا مقامی لوگ۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسی ہلاکت خیز غلطیاں اور مجرمانہ غفلت کے اس کا انجام یہی ہونا تھا ۔۔ سوچیں اگر بھارت سے جنگ ہو جائے تو؟🙄

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480408414601818114

 


 





میں بے شرموں کو سن رہا ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ اگر فوج نے آکر مدد کی تو کون سا بڑا کام کیا، پوری دنیا میں ہی فوج قدرتی آفات میں مدد کرتی ہے۔ پوری دنیا میں سول انتظامیہ بھرپور کام کرتی ہے اور جب بات ان کی حد سے نکل جائے تب فوج بلای جاتی ہے۔ پاکستان میں سول انتظامیہ کام ہی نہیں کرتی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480059044404551681

 






Saturday, 8 January 2022

کوئی وجہ نہیں تھی کہ یہ لوگ اپنی گاڑیوں کے اندر مارے جاتے۔ پچھلے کئی برس سے میں مسلسل لوگوں کو تیار رہنے کا کہہ رہا ہوں۔۔۔موسمی حالات ہوں یا جنگ کی صورتحال۔۔آپ کی گاڑی آپ کی محفوظ پناہ گاہ ہو سکتی ہے اگر آپ نے پہلے سے تیاری کی ہو۔ اب بھی وقت ہے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ji0IdC9BPd4




 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479839992298016773

اپنی گاڑیوں میں آپ یہ ہنگامی استعمال کی اشیا اپنے کمر بستے میں کیوں نہیں رکھ سکتے۔۔؟ یہ باپ کی ذمہ داری ہے کہ جب بچوں کو لے کر جائے تو ان کی حفاظت اور آرام کا انتظام بھی کرے۔۔۔ اگر کوئی ہماری نصیحت نہ سنے تو پھر وہ خود ذمہ دار ہے۔۔۔بتایا‌تھا‌آپکو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=FQG31wqnC7o

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479840684391731200

Thursday, 6 January 2022

پاکستانی قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ جدید دور کی شہری جنگ یں کس قدر خطرناک ہوتی ہیں۔ آپ کو ابھی بھی یہ جاہلانہ جملے سننے کو ملتے ہیں کہ فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ہے۔۔۔ اور جب دشمن آپ کے شہروں میں داخل ہوجائے اس وقت کونسی سرحد ہے؟ یہ شام ہے!

https://www.youtube.com/watch?v=xowl9-tnuEY

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479169936392175617

 

 

یہ ایک خاتون ہیں۔ سوچیں اگر ہماری خواتین بھی اسی طرح تربیت یافتہ ہوں۔دنیا میں کسی دشمن کی ہمت نہ ہو پاکستان پر حملہ کرنے کی۔ صرف ہوا میں گولیاں چلانا تربیت نہیں ہوتی۔۔تربیت اس کو کہتے ہیں۔ عام فوجی افسر اور جوان کے پاس بھی اس درجے کی تربیت نہیں ہوتی۔یہ ہمارے نظام کی بڑی خرابی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479068007762694147