Wednesday 17 February 2021

یہ نیء تربیتی ویڈیو کی جھلکیاں ہیں۔ کل رات ان شاءاللہ مکمل ویڈیو یہاں ڈالیں گے۔۔ پلٹ کے جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ زمانہ امن میں تیاری ہی زمانہ جنگ میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ آج مسخرا پن کرنے والے کل بہت روئیں گے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1361396211866079233