Saturday 30 May 2020

شام میں سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ کے مزار مبارک کی بے حرمتی ۔۔ کون ذمہ دار ہے اور آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے، ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔۔

اس بات میں کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں 90 فیصد دیگر امراض سے مرے تھے اور انہیں زبردستی کرونا بنایا گیا ہے۔ پی سی آر ٹیسٹ بھی غلط نتائج دے رہے ہیں۔ اس سارے جھوٹ کی بنیاد پر پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کیا جارہا۔ یہ طبی دہشت گردی ہے۔۔

2007 میں ،جب اس فقیر نے اپنی ڈیوٹی کا آغاز کیا تو دشمنوں اور بہت سارے دوستوں کا بھی خیال تھا کہ پاکستان اب ڈوب چکا ہے۔ آج لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے ٹوئیٹر کے علاوہ کیا کیا ہے؟ سیدی رسول اللہ کا کرم ہو ، تو مرد مجاہد کی اذان انقلاب برپا کرتی ہے!

سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ کے مزار مبارک کی بے حرمتی ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔۔ ظاہر ہے کہ جس نے بھی یہ عمل کیا ہے وہ مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانا چاہتا ہے۔ اور اس کا فائدہ صرف یہود اور مشرکوں کو ہوگا۔ جذبات میں آ کر اپنے ہی گھر کو آگ نہ لگا لینا۔۔

This virus panic was just the beginning.... People are still not getting it.....you have woken up in a different world now...a violent savage dictatorial new World Order is being built. Death & sufferings are coming through diseases, wars, famine, vaccines.. Open your eyes!