Saturday, 20 August 2022

Something incrediblely serious has gone down in Moscow..... An assassination attempt on Alexander Dugin has failed but killed his daughter instead.... This man is spiritual and geopolitical Godfather of Putin. This is going to make Putin very very angry.. Red line crossed!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561159583300829184

 


 




ان کمینے صہیونیوں کو ہمارے کام سے تکلیف کتنی پہنچ رہی ہے۔۔۔ اور ہمارے یہاں کے جاھل کہتے ہیں کہ آپ سوشل میڈیا پر بیٹھنے کے علاوہ کرتے کیا ہیں؟ ایک اللہ کے بندے کی اذان ایٹمی میزائل سے زیادہ طاقت رکھتی ہے۔۔۔دشمن پر زیادہ رعب اور دہشت ڈالتی‌ہے۔۔ اسی لئے تو ان کی چیخیں نکل رہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561074375545208833

 


 


میں تھکا ہارا گھر آیا تو گھر والی نے بڑے چاؤ سے کہا، آپ بیٹھیں میں ابھی آپ کے لیے چائے بنا کر لاتی ہوں۔ تھوڑی دیر بعد ایک ہی پیالی لے کر آئیں۔ میں نے پوچھا آپ نے اپنے لیے نہیں بنائی؟ تو منہ بسور کے کہنے لگیں۔۔ مجھے اپنے ہاتھ کی چائے بالکل نہیں پسند۔ یہ فضول چائے آپ ہی پییں۔ 🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561072336442466305

 


 

امریکہ میں جب انہوں نے یہ زہریلے ٹیکے پانچ سال کے بچوں کو لگانے شروع کئے تو 95 فیصد والدین نے صاف انکار کردیا۔۔ جن پانچ فیصد نے اپنے بچوں کو یہ ٹیکے لگوائے ان میں سے بھی 99 فیصد نے دوسرا بوسٹر لگانے سے انکار کر دیا۔ امریکہ میں بھی وہ زبردستی نہیں کر رہے ہے مگر پاکستان میں۔۔۔🤬🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560966306131746817

 




 

کیا پاکستان میں ایک بھی سمجھدار شخص باقی نہیں بچا جو اپنے بچوں کو زہر سے بچا سکے ؟ کوئی ایک سپریم کورٹ کا جج کوئی ایک سیاستدان کوئی ایک میڈیا؟ چھوٹی چھوٹی باتوں پر لاکھوں لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے والے، فرعون کے اس بچوں کے قتل عام پر کیوں خاموش ہیں؟ یہ قوم اس قدر بے حس ہو گئی ہے؟۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560944378872569862

 


 




It is a genocide and slaughter of our children age 5 to 11 to inject them with this jab. Children are not at all at risk from this bloody flu... Nobody is dying in the country... But millions will die if this poison is injected into their little bodies.. For God sake...! Stop..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560941755507392514

 


 


میری دوستی اور دشمنی کا معیار صرف پاکستان سے محبت ہے۔۔ طاقتور سے طاقتور سیاسی جماعت یا دہشت گرد گروہ نے اگر پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے تو میں نے اس کی کھال اتاری ہے اور آج بھی اس کی بہت بھاری قیمت ادا کر رہا ہوں۔۔ عمران سے میرے اختلاف کی وجہ بھی پاکستان ہے، پیسہ یا حسد نہیں ! ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560887679805538305

 




 

 


 


 


 

بہت بھاری نقصان ہو چکا ہے۔۔ Read comments. Again hit his own feet with an axe......

https://www.youtube.com/watch?v=iMKpwemiUd0

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560756707676098560