Monday, 11 April 2022

پاکستانیو، اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔ آج بے شک ہر جگہ بے وفائی اور خیانت ہے مگر اللہ نے اس پاکستان کو چھوڑا نہیں ہے۔ بابوں نے بہت پہلے بتا دیا تھا کے ڈنڈے والی سرکار کے آنے سے پہلے پاکستان کا ایوان مچھلی بازار بنے گا۔۔ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہے گی۔ آج یہی ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513534231716278272

 


 


صرف یہ ڈیڑھ منٹ کا پروگرام سن لیں۔۔ جو آج انجام ہوا ہے وہ پہلے سے پتہ تھا۔۔ کسی سازش کے بغیر بھی انہوں نے اپنے وزن پر ہی گرنا تھا۔۔۔ دو ڈھائی سال پہلے کا پروگرام۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513618898192670728

 


 



 

آپ قرآن وسنت کی سنجیدہ ترین بات بھی کریں تو اس وقت تحریک انصاف کے بپھرے ہوئے نوجوان سخت جاھل اور گستاخ ہو کر کر فحش کلامی پر اتر آتے ہیں۔۔۔نہ ان میں کوئی بات سمجھنے کی صلاحیت ہے نہ سمجھنا چاہتے ہیں۔۔ یہی المیہ تحریک انصاف کی پوری حکومت کا بھی تھا۔ کوئی ایک سمجھدار فرد نہیں تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513593261826445316

 


 











Pakistan is well in truly under attack in this 5th generation war of annihilation... The entire government has been taken over by the most treacherous corrupt and decadent political mafias.. And simultaneously all insurgent groups have increased their attack on the state..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513576864568201225

 


 





یہ بات بہت اچھی طرح یاد رکھو کہ اللہ ہی حکومت دیتا ہے اور اللہ ہی حکومت لیتا ہے۔۔۔حکومت دے کر آزماتا ہے اور پھر جو حکمران ظلم کے نظام پر حاکم ہو اس کو سزا بھی دیتا ہے۔ ایک مظلوم کی بد دعا میں اور اللہ کے عرش میں کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ مظلوم کی بددعا سے ڈرو۔۔یہ حکومت ڈبو دیتی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513570006147153923

 


 

 


 


اچھی طرح یاد رکھو کہ ڈنڈے والی سرکار جمہوریت سے نہیں آئے گی۔۔۔۔ وہ معاشرے اور نظام کی تباہی کے بعد اٹھنے والے گردوغبار کی دھند میں سے برآمد ہوگی۔۔۔ آج جو چہرے تمہیں نظر آ رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی ڈنڈے والی سرکار نہیں ہے۔۔ وہ سرکار جمہوریت کے بت کو دفن کر دے گی۔۔ تھوڑا صبر۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513534912695087111

 


 


 






A Russian tank firing into a group of Ukrainian soldiers at close range after Ukrainians mistook it for one of their own... 😳🤦... This was a fatal blunder.... #Russia #UkraineRussiaWar #UkraineRussianWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513450620430299142

 


 




 

میں تحریک انصاف کے جذباتی نوجوانوں سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہوں۔ تم لوگ پوری پاک فوج کو کیوں گالیاں دے رہے ہو؟ تمہارے کچھ جنونی پاگل تو پاکستان کا جھنڈا اور پاسپورٹ بھی جلا رہے ہیں۔ تمہیں اندازہ ہے کہ تم ہمارے شہیدوں کے خاندانوں اور غازیوں کو کتنی تکلیف دے رہے ہو؟ ہوش میں آو

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513429434438717442