Monday, 11 September 2023
اج قائدا اعظم کا یوم وفات ہے۔۔ ان کے لیے دعائے خیر کریں اور ان کی جانب سے کچھ صدقہ کر دیں۔۔ ان کا بہت احسان ہے مسلمانوں پر اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اب ان کو یہاں سے تحفے بھجوائیں۔ اللہ ہمیں توفیق اور اجازت دے کہ ان کے پاکستان کی حفاظت اور قدر کر سکیں جیسے کہ اس کا حق ہے۔۔
https://twitter.com/BTPakistan/status/1701103203176058940
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)