Saturday 9 April 2022

Such a painful irony for IK. He had brought Mohsin dawar and Ali wazir into the parliament........ He did not field PTI candidate against them and gave them a free pass to the parliament.. And today they both slit his throat....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512945340344901633





 

پاکستانیوں اب روتے کیوں ہو؟ کیا تم کو بتایا نہیں تھا کہ اس مغربی جمہوریت میں سوائے ذلت وخواری کے اور کچھ بھی نہیں ہے؟ اور تم لڑتے تھے گالیاں دیتے تھے کہ جمہوریت کو ایک چانس اور ملنا چاہیے۔۔۔ اب اللہ کے حکم کا انتظار کرو۔ اس تباہی میں سے خیر نکلنے گی انشاء اللہ۔۔ مایوس مت ہو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512930470371201024

 


 


 

اس وقت پاک فوج بھی بہت دکھی ہے۔۔۔ ہمارے لاکھوں افسر اور جوان جو صبح شام اس پاک سرزمین کے لیے جانیں قربان کرتے ہیں، ان کے دل بھی خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ جو کچھ ہورہا ہے یہ اللہ کی تقدیر کا حصہ ہے۔۔ایک انتہائی شاندار تقدیر پاکستان کی نصیب میں ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=L9271K_jE3Q&t=4s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512876354253037576

جس بے شرمی اور بے حیائی سے تحریک انصاف کے جاھل نوجوان پاک فوج کو گالیاں دے رہے ہیں، تم سوچو کہ ہمارے ان بیٹوں اور بھائیوں کے دلوں پر کیا گزر رہی ہوگی جو صبح شام اپنے گھر چھوڑ کر وطن پر قربان ہونے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ سوچو اگر یہ خفا ہوکر ہڑتال پر چلے گئے تو تمھارا کیا بنے گا کالیو

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512839779938975744

 


 


 






 

آج آپ امریکہ کے خلاف مجاہد بنے ہوئے ہیں، پچھلے تین سال آپ نے اپنی بہن عافیہ صدیقی کے لئے کوئی آواز بلند کی؟ آپ کہتے ہیں کہ آپ نے کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ لڑا عافیہ صدیقی کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے تھے؟ بھارت نے ایٹمی میزائل فائر کردیا پاکستان پر آپ خاموش رہے۔۔ کوئی انتقام ؟؟؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512711905865043969

 




 

آج تحریک انصاف کے جذباتی نوجوان نعرے لگا رہے ہیں کہ وہ لے کر رہیں گے آزادی۔۔ میرے بچوں میں یہ نعرے اس وقت بھی لگانے تھے نا جب آپ نے امریکی دباؤ پر کشمیر بھارت کے حوالے کردیا۔۔ جب امریکی دباؤ پر ترکی اور ملیشیا کو دھوکا دیا۔ جب امریکی دباؤ پر طالبان کو تسلیم نہ کیا۔۔ وہ جایز تھا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512705756788895751

 


 








انیس سو اکتر میں پاکستان کی پوری ریاست ناکام ہوئی تھی۔۔ادارے اور سیاسی جماعتیں باہم متصادم تھیں۔۔ ناپاک سپاہ سالار، خاین عدالت اور غدار سیاسی جماعتیں۔۔۔دشمن نے تو صرف فائدہ اٹھایا۔۔۔ آج یہ غلیظ جمہوریت اور نظام ملک کو دوبارہ اسی مقام پر لے آئے ہیں۔۔ وہی دشمن پھر تیار ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512704476934725632

 







 

تحریک انصاف کے کم عقل جذباتی نوجوانوں کو میں تنبیہ کردوں کہ یہاں بدتمیزی اور گستاخی پر فورا بلاک کر دیا جاتا ہے۔۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے، نا میں فوج کا ترجمان ہوں۔۔ میری وفاداری صرف اللہ اور اس کے رسول اور پاک سر زمین کے ساتھ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512580032513908736

 


 

 


 

عمران کی خواہش تھی کہ جنرل فیض کو اگلا آرمی چیف لگاے۔ مگر ساتھ ہی یہ بھی ضد تھی کہ جنرل فیض آئی ایس آئی میں رہیں۔۔ یہ ایک ناممکن امر تھا۔۔۔جب تک کوئی جنرل کور کمانڈ نہ کرے، وہ آرمی چیف نہیں بن سکتا۔۔ اور اسی بات پر ان کا جنرل باجوہ اور فوج سے شدید اختلاف پیدا ہو گیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512564160030257159

 


 







میں نے عمران کا بیان پڑھا کہ جس میں اس نے تسلیم کیا کہ ان سے بہت شدید غلطیاں ہوئی ہے اور اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ کیا غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔۔ ہمیشہ احتساب کا عمل اپنی ذات اور اپنی صفوں سے شروع ہوتا ہے۔۔دشمنوں کو الزام دینے سے نہیں۔۔ اس پر غور کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512552842774650886





 

آج بپھرے ہوئے جذبات اور غیظ و غضب کے ماحول میں کوئی بھی سنجیدہ بات کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ ہم نے تقریبا ایک سال پہلے یہ پروگرام ریکارڈ کیا تھا، بہت تفصیل سے پاک فوج کے مزاج، ڈسپلن اور اس کی خوبیوں، غلطیوں کوتاہیوں پر بات کی تھی۔ ایک مرتبہ اس کو سن لیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=qt84acQAczg&t=129s

 


 

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512536800912461825