Tuesday 5 April 2022

اگر یہ کل یا پرسوں عمران کو دوبارہ وزیر اعظم بنا دیتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ عمران کو معلوم ہوگا کہ وزیراعظم بنتے ہی اس نے کیا کرنا ہے۔۔ ویسے اب پاکستان ایسے مقام پر آچکا ہے کہ جو بھی حکومت اپنے ہاتھ میں لے گا ذلیل ہوگا۔۔کسی سے بھی اب کچھ سنبھالا نہیں جائے گا۔۔ اللہ کرم فرمائے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511493247654322179

 


 

پاکستان میں آج طوائف الملوکی دیکھ کر آپ کو سمجھ آئے گا کہ مشرقی پاکستان کیوں ٹوٹا تھا۔ ریاست کی تمام اشرافیہ اور اداروں نے ملک اور قوم سے خیانت کر کے اس پاک سر زمین کے دو ٹکڑے کیے ہے۔ صرف مشرقی پاکستان والی فوج تھی جو ملک کے دفاع میں دلیری سے لڑی اور اسی فوج کو ہم الزام دیتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511444546026098695

 


 




Hundreds of Ukrainian soldiers are now surrendering in droves as Chechen and Russian soldiers continue to mop up the Nazi resistance in Eastern Ukraine... #RussiaUkraine

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511436414793269248

 

 


 


 

One of the leaders of the Nazis Azov militia was captured by the Russians...... And guess what? Ordinary Ukrainian citizens started to beat the crap out of him... For weeks Azov was using citizens as human Shields not allowing them to leave the battlefield.. #RussiaUkraine

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511435977113415684

 


 

 


 

Even in the heat of the battle he still had time for his traditional war dance .. Chechen warriors mopping up the Nazis from Eastern Ukraine.... #Russia #Chechens #ZaidHamid

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511425302576214023

 


 

 


 


 

Muslim genocide begins in India... We are only reporting one incident but the hostility and the mood within the RSS Hindu Zionists suggest that the large scale cleansing program has been rolled out. Tense of millions of Muslims are on the target list to be exterminated. #India

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511424525900124162

 


 

 


 

جب ایک حکمران اتنی خوفناک غلطیاں کرتا ہے ہے تو اکثر اس کو معافی نہیں پھانسی ملتی ہے۔۔ آپ کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ آپ اس غلیظ نظام میں کمینے اور حرام خور لوگوں کے ساتھ اتنی بڑی جنگ کرنے نکلے۔۔ شکست تو ہونی تھی۔ اب اسی غلیظ الیکشن میں جاکر وہی غلطی دہرائیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511320818675949570

 


 


 




یہ بہترین موقع ہے کہ ان سب کی منجی ٹھوک دی جائے۔۔۔ جب فوج اور آئی ایس آئی اتنے سنہری موقع ضائع کریں گے تو پھر سقوط ڈھاکہ ہی ہونگے۔۔۔۔ ان کی برسوں کی غداریاں سامنے لا کر ان کو سولی چڑھایا جا سکتا ہے۔۔ یہ کوئی پہلا موقع تو نہیں ہے کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف سازش کی ہو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511323754177175555

 




 

ہمارے دشمنوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حکومت کس پارٹی کی ہے اور حکمران کون ہے۔۔۔۔ان کو صرف پاکستان میں فساد اور انارکی چاہیے۔۔۔ان کو صرف اداروں کے درمیان تصادم چاہیے۔۔۔ان کو صرف میڈیا کی طوائفوں کے ذریعے ملک میں مایوسی اور تفرقہ پھیلانا ہے۔ اصل مقصد پاکستان توڑنا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511302033546137600

 


 

 


 

🙄😐 انہوں نے ہر جگہ کھاد کا بحران پیدا کیا ہے تاکہ غلہ نہ اگایا جا سکے۔ کھاد کے لیے خام مال تو صرف قدرتی گیس ہے۔۔۔اور پاکستان جیسا ملک بھی وافر یوریا کھاد پیدا کرتا ہے۔۔پھر اچانک پوری دنیا میں کھاد کا قحط کیسے پیدا ہوگیا؟

https://www.youtube.com/watch?v=l0CUBALCTpw

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511292993080336396

جب میں کہا کرتا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں غدار ہیں تو آپ میرا مذاق اڑاتے تھے۔۔ ١٩٧١ میں دونوں بڑی سیاسی جماعتیں غدار تھیں۔ ان کی آپس کی لڑائی اور سازش میں پاکستان ٹوٹ گیا۔۔ فوج بھی شریک جرم تھی۔ عدالت بھی ملی ہوئی تھی۔ کیا آج تاریخ دہرائی نہیں جا رہی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511239121368453123