Tuesday 5 April 2022

جب میں کہا کرتا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں غدار ہیں تو آپ میرا مذاق اڑاتے تھے۔۔ ١٩٧١ میں دونوں بڑی سیاسی جماعتیں غدار تھیں۔ ان کی آپس کی لڑائی اور سازش میں پاکستان ٹوٹ گیا۔۔ فوج بھی شریک جرم تھی۔ عدالت بھی ملی ہوئی تھی۔ کیا آج تاریخ دہرائی نہیں جا رہی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511239121368453123