Tuesday, 4 April 2023

یہ شخص اپنے آپ کو اتنا رسوا کیوں کر رہا ہے ہے؟ موت کی اتنی دہشت؟ اس طرح تو دنیا کا کوئی اور شخص نہیں کرتا۔۔۔ کیا اور لوگوں کو سکیورٹی خدشات نہیں ہیں؟ یہ مسلمان ایٹمی طاقت کا سربراہ بنے گا؟ یہ مضحکہ خیز حد تک شرمناک ہے۔۔۔ اللہ نے اس پر خوف کا عذاب مسلط کر دیا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643267841607475200

 


 

 


 

اگر پھر بھی کسی کو نظر نہیں آرہا کہ سی آئی اے کس کو لانا چاہتی ہے دوبارہ اقتدار میں تو پھر اس اندھے گونگے اور بہرے کی بات سننے کی ضرورت ہی نہیں۔۔ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔۔ ہمارے حکمرانوں کا فیصلہ سی آئی نہیں کرے گی۔۔۔ ورلڈ اکنامک فورم اور سی آئی اے کے ایجنٹ، کمینے۔۔۔۔۔

https://twitter.com/realZalmayMK/status/1643266697489440770

 


 

 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1643269104848052224

تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں؟ تقدیر کی حقیقت۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Os7zH3rf82k&t=6s

 


 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1643387849004179457

Damn these rascals! 🤬 Bloody Zionists attacking Muslim worshippers in Al-Aqsa Masjid...

https://twitter.com/celik/status/1643383353096171522

 


 

 


  https://twitter.com/BTPakistan/status/1643390030537162752

اس بزدل نے پوری دنیا میں پاکستان کو ذلیل کر کے رکھ دیا۔۔۔ اب دشمن ہندو بھی مذاق اڑا رہے ہیں۔۔ 😡 ایک پی ٹی آئی والا مجھ سے کہتا ہے اس کو اصل خطرہ فوج اور آئی ایس آئی سے ہے۔۔ کیا سر پر ایک بالٹی رکھنے سے وہ فوج اور آئی ایس آئی سے بچ جائے گا؟ پاگل لوگ۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=qEVUM2deVG8&t=2s

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1643309711607971842

ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں: عمران خان. اس شعر میں شاعر قوم سے یہ کہہ رہا ہے کہ یا تو فوج کے خلاف بغاوت کر دو یا مارشل لاء کے لئے تیار رہو۔۔۔ کسی کو اردگان بننے کا بہت شوق ہے، مگر اپنی اصلیت بہادر شاہ ظفر ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643026670956281859