Monday, 8 August 2022

تمام سیاسی جماعتوں سے وابستہ سوشل میڈیا ٹرول نوٹ کر لیں۔۔۔ اگر آپ اپنی جماعت کا بیانیہ یہاں پر چلائیں گے تو بلاک ہوں گے۔۔ رومن اردو میں لکھنے والے کو میوٹ کر دیا جائے گا۔۔ آپ کو اختلاف ہو یا نہ سمجھ آئے تو خاموش رہیں۔۔یا مہذب طریقے سے سوال کریں۔۔ طنز یا طعنے یا فحش کلامی نہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556767894750593025

 


 

The sheer numbers, scale and momentum of this conventional Indian hardware will create a serious problem for Pakistan during the Indian invasion..... Coupled with a reactive, passive & defensive foreign & security policy, the confused leadership in Pakistan stand no chance ..☹️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556757103829827592

 


 




Nearly $100 billion worth of military hardware in the last couple of years. Aircraft carriers, S400 systems, Rafael jets, submarines, strategic bombers, Tanks, armed personnel carriers, Drones, Loitering ammonition, Satellites.... For a conventional war with Pakistan very soon.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556755436820434952

 


 





میں خاص طور پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم سے مخاطب ہوں۔۔۔ پاکستان کا دفاع، سکیورٹی کے معاملات اور انٹیلی جنس آپریشنز حساس اور نازک معاملات ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ لوگ کچھ بھی نہیں جانتے۔۔ ان باتوں پر جھوٹ پھیلانا اور پروپیگنڈا کرنا براہ راست پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556730016897155079

 









 

وادی سوات میں یہ خوارج جہنم کے کتے ایک مرتبہ پھر منظم ہو چکے ہیں۔۔ آج انہوں نے کچھ سرکاری افسروں اور پولیس اہلکاروں کو بھی اغواء کیا ہے۔۔۔ اتنی قربانیاں دے کر سوات کو ان کتوں سے خالی کروایا گیا تھا۔۔ لاکھوں مسلمانوں کو ہجرت کرنی پڑی تھی۔۔ ان کو کیوں ڈھیل دی جا رہی؟ 🤬🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556717598800318465

 


 

میں خاص طور پر تحریک انصاف کے جوشیلے اور جذباتی نوجوانوں سے کہوں گا کہ اس تھریڈ کو پڑھیں۔۔۔ یہ سب باتیں ہمارے ایک دوست نے لکھی ہیں، میں نے نہیں۔۔۔ ان کا اصرار تھا کہ آج کے جذباتی بچوں کو ایک مرتبہ اصل تاریخ سے آگاہ کر ہی دیا جائے۔۔ بہرحال اب یہ آپ کا نصیب ہے۔۔۔۔۔

https://t witter.com/ZaidZamanHamid/status/1556598963230445568

 


 

 


 


 



 


 


 






https://twitter.com/Pakistan626/status/1556596389299232768

 

 

Graphic warning.. Confirmed. Indian proxy dreaded cut throat terrorist Omer Khalid Khurasani killed in an IED planted in Afghanistan. These terrorists had killed thousands of civilion and soldiers in Pakistan using IEDs..... Finally got the taste of his own medicine.. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰😎

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556575227752095745

 

 


 


 

مجھے میڈیا پر آئے ہوئے پندرہ برس ہو چکے ہیں۔ اللہ کے فضل سے پہلی صف میں کھڑے ہوکر پاکستان کے دفاع کی خونریز جنگ لڑی۔۔۔خوارج کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ دیا۔مگر ہماری ڈیوٹی پس منظر میں اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے جو آپ کو نظر نہیں آتی۔ لہذا ہم سے بحث نہ کیا کریں۔‌ آپ کا ہی نقصان ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556437958198284289

 


 

 


 


 

آج بیس بیس سال کے احمق نوجوان یہاں آ کر ہم پر طنز کرتے ہیں کہ آپ نے آج تک پاکستان کے لیے کیا کیا ہے؟ صرف ٹویٹر کے اوپر بیٹھنے سے کونسا انقلاب آتا ہے کوئی پریکٹیکل کام کریں۔ مجھے مجبوراً ایسے جاہلوں کو بلاک کرنا پڑتا ہے ہم یہاں تبلیغ کرنے نہیں پاکستان کے دفاع کی جنگ کرنے بیٹھے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556436348269117440

 


 

 


 

ہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان میں محب وطن کون ہے اور غدار کون۔ دانا دشمن کون ہے اور نادان دوست کون۔ کون سا ملک پاکستان کے خلاف کیا سازش کر رہا ہے اور کن کے ذریعے۔۔۔ اور ہم نے ہمیشہ یہ بات کھل کر پوری قوم کے سامنے بیان کی ہے اسی لئے یہ طاقتور مافیا ہم پر پابندی لگاتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556435694133837826

 


 

 


 

آج اللہ جو ڈیوٹی ہم سے لے رہا ہے اس کے پیچھے 40 سال کا ایک تجربہ اور اللہ کا فضل شامل ہے۔ پرسوں میدان جنگ میں کافروں کے خلاف برسر پیکار ہونے کے ساتھ پوری دنیا میں پاکستان کے دفاع کے لئے پس پردہ سفارت کاری اور خفیہ آپریشن تک۔یہ سب ہماری ڈیوٹی میں شامل ہے۔ ہر بات نہیں بتائی جاتی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556434612322287616

 


 

 


 

اگر پاکستان کی قومی سلامتی کے کسی موضوع پر میں خاموش ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔۔ اللہ کے فضل سے پاکستان کو پیش آنے والے خطرات کا اندازہ ہمیں دس سال پہلے ہو جاتا ہے۔۔ مگر ہر بات کو کہنے کا ایک موقع اور ایک وقت ہوتا ہے۔ جذباتی نوجوان یہ نہیں سمجھتے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556433518376501248

 


 

 


 

Pakistan ve Türkiye arasında bir savunma ittifakı olacağı an, her iki ülke de İslam dünyasının bir güç merkezi olacaktır! Pakistan'ın nükleer sistemi altında türkiye ikili faydalar elde edebilir.... 🇵🇰🇵🇰🇹🇷🇹🇷 #psikolog #FreePalestine #BirlikVaktiGeldi #ErdoğanınYanındayız

https://twitter.com/veciha6060/status/1556427278581747712

 


 




Alhamdolillah, this is the biggest set back to the Indian proxy terrorist organisation TTP. Omer khurasani was a real son of a bitch. His cut throats used to play football with the heads of Pakistani soldiers.🤬 My sources confirm it to be true but I am waiting for visuals....

https://twitter.com/Janinda15/status/1556373230327578624

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556374794291269632

One day, justice will be done & the perpetrators of these war crimes will not need a trial.....they have no excuse to offer & no quarter will be offered to them.... #GazaUnderAttack #Palestine

https://twitter.com/Timesofgaza/status/1556146049181417472

 






 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556392531599974405

 

 

And what makes this victory even more sweeter is the fact that this Pakistani athlete has destroyed Indian javelin throw hero Ashish nehra...... In the last competition Ashish had defeated Arshad Nadeem... What a sweet revenge come back...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556379444218155008

 


 

 


Pakistani are the most unpredictable people in this universe.... When the world writes us off and we are about to fall of the cliff, we begin to fight like tigers... With absolutely no serious patronage of sports in the country, these incredible athletes continue to bring gold.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556378956076662784