Showing posts with label Afghan Taliban. Show all posts
Showing posts with label Afghan Taliban. Show all posts

Tuesday, 6 December 2022

میری ٹویٹ کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔۔ مگر پاکستان کو سرکاری طور پر افغان طالبان سے اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ میں ابھی بھی اس بات کا سختی سے قائل ہوں کہ ہمیں افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے اور پھر ان کو باہمی معاہدوں کا پابند بنانا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600207250764595200

 


 


 

ایسے جاہلانہ نقشے نکال کر افغان طالبان اپنے لئے صرف مصیبت کھڑی کر رہے ہیں۔۔ ایران کو مکمل طور پر ہڑپ کر لیا۔۔ آدھا پاکستان افغانستان میں شامل کردیا۔۔۔ بلاوجہ پاکستان اور ایران دونوں سے اپنے تعلقات خراب کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بہت ہی افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔۔ اب یہ مایوس کر رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600150705049739265