Tuesday 28 February 2023

کابل کی حکومت کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔۔ ان کو تسلیم کرکے آپ ریاستی سطح پر معاہدے کر سکتے ہیں۔۔ ہم افغان طالبان کی اسلامی امارت کو مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ جہنم کے کتوں خوارج کے خلاف بھرپور کارروائی کرے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630500878946910209