Wednesday, 10 March 2021

ہمیں اذان دیتے 14 برس ہو گئے ہیں۔ صرف مٹھی بھر لوگ اس مشن میں ہمارے ساتھ ہیں۔ لوگ ہم سے کہتے ہیں کہ ہم اس مشن میں آپ کا ساتھ دینا چاہتے ہیں۔۔ ہم ان سے کہتے ہیں تم زیادہ دیر نہیں چل سکو گے، اور پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کفر اور ظلم کے نظام میں ظالم حکمرانوں کے سامنے اذان دینا آسان نہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369786576608321542

 



 

 

استغفراللہ استغفراللہ۔۔۔ 🤦‍♂️ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گناہ قوم لوط کی طرف دعوت دینے کے لئے یہ گانا ریلیز کیا گیا ہے۔۔ کھلم کھلا قوم کو لواطت کی طرف بلایا جا رہا ہے۔ وہ تمام گروہ اچھی طرح آشکار ہے جو یہ غلاظت پھیلا رہا ہے۔۔ یہ علی سیٹھی کون ہے؟

 https://www.youtube.com/watch?v=-r_uGMbkRAg

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369784232382525440

 

 

میں بہت کوشش کے باوجود وہ غلیظ ویڈیو یہاں شئیر نہیں کر سکا۔۔ اللہ کی پناہ زمین کیوں نہیں پھٹی۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔ جس بے شرمی اور بے باکی سے سرعام سڑکوں پر سیدی رسول اللہ کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔۔۔ 🤬 اللہ کیوں نہیں اس قوم پر زلزلے اور طوفان بھیج دے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369742301329776642

 


 


عورت مارچ والے دن سیدی رسول اللہ کی شان میں جو گستاخیاں کی گئی ہیں، جو کفر بکا گیا ہے، جو عمل قوم لوط کی ترغیب دی گئی ہے، اگر اس پر وزیراعظم، سپہ سالار اور چیف جسٹس نے ان مرتد طوایفوں اور انکے دلالوں کو سولی نہیں چڑھایا تو یہ سمجھا جائے گا کہ یہ سب کچھ ان کی مرضی سے ہوا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369737825185366018

 


 

میں براہ راست عمران خان، جنرل باجوہ اور چیف جسٹس سے مخاطب ہوں۔ عورت مارچ میں سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ سبحانہ و تعالی اور دین اسلام کے خلاف شدید ترین گستاخی کا کھل کر اظہار کیا گیا ہے۔ آپ ان آوارہ طوائفوں کو لگام ڈالیں، ورنہ استعفی دے دیں۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369696821761675274

 


 


عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اگر اس کی جگہ دوسرے غلیظ ناپاک چور اور ڈاکو آجائں۔ نئے الیکشن بھی نہیں کرائے جاسکتے۔ تو پھر چلنے دے اسی کو، جو کچھ ملک اور قوم کے نصیب میں لکھا ہے سامنے آجائے گا، یا پھر اسمبلیاں توڑ کر سمجھدار اور دلیر عبوری حکومت بنائں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369620461974392832

 


 


*نانا اور نوربی* اس فیس بک کے صفحے پر یہ کتاب آتی رہے گی ان شاءاللہ۔

https://www.facebook.com/NanaAurNoorbee/

 


 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369676018173280260

 

الحمداللہ نانا اور نوربی کا پہلا باب تیار ہوگیا ہے۔۔ چار سے پانچ سال کے بچوں کے لیے یہ کتاب لکھی جارہی ہے اور ان کے پرتجسس ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے تعلیم و تربیت، ادب ، حقوق اللہ اور حقوق العباد کا سبق شامل ہے۔۔ اپنے بچوں کو سنائیں اور مزید تفاصیل سے خود آگاہ کریں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369646951986257925

 


 









Imran khan could have secured the release of Kashmiri freedom fighters in return for abhinandan...! History will not judge him kindly for these blunders.....

https://www.globalvillagespace.com/masarat-alam-asias-longest-serving-political-prisoner/

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369645355554516997

اس کو ایک دفعہ پھر کان کھول کر سن لو۔۔ شاید کوئی توبہ کر لے اور اس کا بھلا ہو جائے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369430003440644101

 



 

https://twitter.com/sabazhilali47/status/1369382357678100480

سرفراز شاہ صاحب کو غور سے سن لیں۔ جس نے ہلاک ہونا ہے وہ پھر بھی نہیں مانے گا۔ اللہ کے بندے تو ہر طرف سے پکار پکار کر خطرے سے آگاہ کر رہے ہیں۔

 https://twitter.com/sabazhilali47/status/1369384028588171273

 





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369408476452184067

This has English subtitles. Click on the CC option on the video.

 https://www.youtube.com/watch?v=SXD7Awd0NaM

 


 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369393344707706883

لا تحزن ان الله معنا!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369399431234269188

 


 

 


 

بعد أن مررنا بحروب #الجيل_الرابع و #الجيل_الخامس ، يصحبنا المحلل الأمني والدفاعي في هذه الحلقة للحديث عن #الجيل_السادس من الحروب حرب على #الإنسانية كلها للغة العربية، فقط اذهب إلى الاعدادات ثم الترجمة، أو اضغط على CC للترجمة للعربية

https://www.youtube.com/watch?v=2EU2QArVK5g


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369391372000714755