Monday 2 January 2023

افغانستان کے لوگوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ وہ آج تک کبھی کسی مسلمان طاقت کے آگے مزاحمت نہیں کر سکے۔۔ انہوں نے ہمیشہ غیر مسلم کافر طاقتوں کے خلاف ہی فتح حاصل کی ہے۔۔ صحابہ کرام سے لیکر احمد شاہ ابدالی تک تمام مسلمان حکمرانوں نے افغانستان کو فتح کیا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609977967832141825