Showing posts with label political terrorist. Show all posts
Showing posts with label political terrorist. Show all posts

Thursday, 7 April 2022

میری بات تحریک انصاف والوں کو سخت لگے گی مگر اللہ نے ان کو بھی ان کے تکبر کی سزا دی ہے۔۔ ابھی بھی وقت ہے کہ یہ ہوش میں آ جائیں۔۔اس قدر خوفناک اور خودکش ٹیم اور بذدلانہ پالیسیوں کے ساتھ یہی ہونا تھا۔۔ کمزور معیشت کا رونا روتے عزت اور غیرت ہی ہاتھ سے چھوڑ دی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512162957332987905

 


 


اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔۔ یہ پاک سرزمین سایہ خدائے ذوالجلال میں بھی ہے اور اس پر سیدی رسول اللہ کا سایہ ہے۔۔۔ اللہ صرف تمہیں اس غلیظ نظام اور اشرافیہ کے چہرے سے نقاب اتار اتار کر دکھا رہا ہے اور تمہیں مجبور کر رہا ہے کہ تم واپس اللہ کے دین کی طرف پلٹ آؤ۔۔۔ مضبوط رہو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512159530234302473

 


 


یہ پاکستان کو پہلے ہی بند گلی میں لا چکے ہیں کہ اب کوئی بھی حکومت آئے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔بلکہ آگے صرف فساد ہی فساد ہے۔۔۔ پارلیمانی جمہوریت اب مکمل طور پر ننگی ہو کر گلی سڑی بوسیدہ لاش بن چکی ہے۔اس میں سے صرف تعفن اٹھ سکتا ہے کوئی خیر نہیں نکل سکتی۔۔ ان للہ وان الیہ راجعون

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512096656623296517

 


 


پاکستانی "علماء"... دس ڈالر میں اپنی ماں بیچتے ہوئے۔۔۔۔،🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512004595437998080









 

پتا نہیں سپریم کورٹ نے یہ تصویریں دیکھی بھی ہیں کہ نہیں۔۔۔کبھی کسی ریاستی ادارے نے غور کیا کہ یہ سفید خنزیر کیا کر رہا ہے ؟ جس سے یہ ملتا ہے وہ بھڑک کر ریاست کے خلاف آجاتا ہے۔۔کیا مولوی تو کیا سیاستدان۔۔۔سبھی دھرتی ماں بیچنے پر آئے ہوئے ہیں۔ کوئی اس کو روکنے پوچھنے والا نہیں ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512002902709182464

 


 



 

Wednesday, 6 April 2022

Supreme Court is going to decide on the fate of Pakistani politics on Thursday, as it seem now. I am going to do a thread on the various possibilities & their outcomes for those whose heads are spinning at the chaotic madhouse circus being orchestrated in Islamabad today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511766837259816966





















 

اس کو پاکستان میں لا کر اتنا اہم عہدہ دینے والے قادیانی ہیں۔ اس کی ساری تربیت سی آئی اے کے اداروں میں ہوئی ہے۔۔ حکومت پاکستان کے تھنک ٹینک اپری میں اس کی ساری ٹیم حسین ندیم چلاتا ہے جو معروف قادیانی ہے۔۔جس کو انتہائی حساس و اہم ریاستی ذمہ داریاں یوسف نے دلوائی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511649637077245962

 


 













Tuesday, 5 April 2022

اگر یہ کل یا پرسوں عمران کو دوبارہ وزیر اعظم بنا دیتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ عمران کو معلوم ہوگا کہ وزیراعظم بنتے ہی اس نے کیا کرنا ہے۔۔ ویسے اب پاکستان ایسے مقام پر آچکا ہے کہ جو بھی حکومت اپنے ہاتھ میں لے گا ذلیل ہوگا۔۔کسی سے بھی اب کچھ سنبھالا نہیں جائے گا۔۔ اللہ کرم فرمائے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511493247654322179

 


 

پاکستان میں آج طوائف الملوکی دیکھ کر آپ کو سمجھ آئے گا کہ مشرقی پاکستان کیوں ٹوٹا تھا۔ ریاست کی تمام اشرافیہ اور اداروں نے ملک اور قوم سے خیانت کر کے اس پاک سر زمین کے دو ٹکڑے کیے ہے۔ صرف مشرقی پاکستان والی فوج تھی جو ملک کے دفاع میں دلیری سے لڑی اور اسی فوج کو ہم الزام دیتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511444546026098695