Monday 1 March 2021

آج میں نے اپنی ٹیم کے نوجوان ممبروں سے کہا کہ مجھے ایک لالٹین جلا کر دکھائیں۔۔۔۔ اور ان کو مسئلہ پڑ گیا۔۔ 😁 یوٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر لالٹین جلانی سیکھی۔۔۔ پھر بھی جگہ جگہ پھنس گئے۔۔۔ بالآخر سفید داڑھی والے بابے نے آ کر سمجھایا۔۔۔ 😁 اپنے گھروں میں لالٹین ضرور رکھیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1366444478123433991