Saturday 14 May 2022

پاکستان کے حکمرانو، اس سے عبرت پکڑو۔۔ آج تم دنیا میں جتنا بھی تکبر کر لو، جتنا حرام مال جمع کر لو، جتنا دشمنوں کے ساتھ مل کر سازش کر لو، جتنا اس سیدی رسول اللہ کی امانت سے خیانت کرو۔۔۔۔۔آخر میں تو تم اس مٹی کے ڈھیر میں چلے جاؤ گے۔۔۔۔اور پھر ایک دردناک عذاب تمھارا منتظر ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1525482260736094209