Friday 12 June 2020

غیرت مند اور دلیر حکمران ایسے ہوتے ہیں۔ شیروں کی طرح جیتے ہیں اور شہید کی موت مرتے ہیں۔۔ ان کے پورے وجود سے غیرت و جلال و حمیت و رحمت ٹپکتی ہے۔ اپنے ارادوں کے پختہ، کفار کے خلاف سخت، مومنین پر انتہائی رحیم۔۔سیدی رسول اللہ کے کے عاشق اور خادم۔۔ ابھی پاکستانی قوم یتیم ہے۔۔