Friday 19 March 2021

اللہ تو اپنا کام لے کر رہے گا۔۔۔ تم کرنے سے انکار کرو گے تو تمہیں مار مار کر کروائے گا۔۔۔ یہ کائنات تمہاری مرضی سے نہیں رب کی مرضی سے چلتی ہے۔۔۔ اپنے اختیار اور طاقت کا ناجائز استعمال کرو گے تو اللہ کے ہاتھوں ذلیل و رسوا کیےجاؤ گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373030507739496455