Sunday 30 May 2021

اقبال رح اپنے جلال سے ہماری قوم اور لیڈروں کا شک اور گمان ختم کر رہے ہیں۔ اپنی طاقت،جرات اور اللہ کی تقدیر پر شک نہ کرنا۔ تمہاری ایک جلال کی نگاہ تقدیر بدلے گی۔ وہ جرات پیدا کر کے تو دیکھو۔ وہ رب جسنے پوری کائنات کو تخلیق کیا ہے وہ اتنا اس قابل ہے کہ تمہاری مدد کرے!

https://twitter.com/PakSword313/status/1399091492321439746