Sunday 30 May 2021

آج ٹیم کے ساتھ کچھ وقت گاؤں میں گزارا۔۔پاکستان میں جس کے پاس بھی اپنی زمین ہے، وہ غلہ اگاے، جانور اور مرغیاں رکھے، شمسی بجلی اور پانی کا انتظام کرے۔۔جو آنے والے وقت کے لئے تیار نہیں ہوگا بہت تکلیف اٹھائے گا۔۔ حکومت کے آسرے پر مت رہنا۔۔۔ وقت کم ہے اب۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1399110214130012164