Sunday 30 May 2021

سقوط ڈھاکہ١٦ دسمبر کو ہوا تھا۔ پچھلے چار مہینے سے بھارتی فوج پورے ملک میں میں اس کی یاد تازہ کر کے اپنی فوج کا جوش اور جذبہ بڑھا رہی ہے۔۔ذرا سوچیں آئندہ ایسی کون سی جنگ آنے والی ہے جس کے لیے سقوط ڈھاکہ کو یاد کیا جا رہا ہے۔ بھارت ایک خوفناک جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1387075285200351237