Sunday 30 May 2021

شہروں میں 2 ہفتے کا لاک ڈاون متوقع۔ . سر پر گولی لگی تو بندہ مر گیا۔ مراثی دیکھ کر بولا کہ شکر ہے کہ آنکھ بچ گئی۔ کروڑ لوگ بے روزگار ہوں گے، غریب کسانوں کا بیڑا غرق ہوگا، پورے ملک میں پیہہ جام، ہسپتالوں میں مریض خوار، عید تباہ۔۔ شکر ہے زکام تو نہیں ہوا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1387178722780909574