Sunday 30 May 2021

جو فصل آپ نے لگائی ہے اب اسی کو کاٹ رہے ہیں جناب ۔ کبھی آپ نے اس قوم کی نظریاتی اخلاقی اور روحانی تربیت کی؟ کبھی نوجوان نسل کو اردو زبان اور علامہ اقبال کی روحانی تعلیمات سے آگاہ کیا؟ اس نسل کو جاھل بے ادب اور گستاخ آپ جیسوں نے بنایا ہے۔ آپ جیسوں نے اس ملک کی نسلوں کو تباہ کر دیا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1387186095046135811