Sunday 30 May 2021

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا مفہوم ہے کہ" تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی امیر آدمی ظلم کرتا ہے تو اسے معاف کر دیا جاتا اور کوئی غریب کرتا تو اسے سزا دی جاتی" اے پاکستانیو، اب تم پر اللہ کا عذاب آئے تو تمہیں شکایت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1387115915184066567