Saturday 12 November 2022

آپ کو یاد ہوگا کہ ہم کئی سال سے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آنے والے وقت میں یہ دنیا میں قحط برپا کریں گے اور آپ اپنے لیے خوراک اگانے کا بندوبست کریں اور جانور پالیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کا مقصد ہی یہی تھا کہ دنیا کی معیشت کو تباہ کیا جائے۔۔ پوری دنیا میں یہ خوراک کی سپلائی تباہ کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591532325061681152