Showing posts with label indian RAW. Show all posts
Showing posts with label indian RAW. Show all posts

Tuesday, 29 November 2022

دشمن کے پیسے پر باہر شراب پینا اور عیاشیاں کرنا ان کا کام ہے۔۔۔۔ یہ جاھل بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کو صرف استعمال کیا جا رہا ہے، مگر روپے پیسے کی چمک نے ان کو اندھا گونگا اور بہرا کردیا ہے۔۔۔ کبھی اپنے بیٹے نہیں مروائیں گے۔۔۔ لیکن غریب بلوچوں کے بچے ہلاک کروایں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597660748905615361

 


 





بلوچستان لبریشن آرمی کی ساری قیادت ملک سے باہر دشمن ملکوں میں بیٹھ کر عیاشیاں کر رہی ہے۔۔۔جبکہ غریب اور مسکین بلوچوں کو جاھل اور ان پڑھ رکھ کر بھڑکایا جاتا ہے ریاست پاکستان کے خلاف لڑنے کے لیے۔۔ کسی نواب یا سردار کا بیٹا خود نہیں لڑتا۔ ہبریار مری، براہمداغ ، جاوید مینگل۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597660062075432960

 


 





 

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگرد قبول کر رہے ہیں کہ ڈرون حملے میں ان کے کئی دہشتگرد ہلاک ہوئے۔۔ آج بھی الحمداللہ ایک درجن کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔۔۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان میں کوئی بھی معصوم بے گناہ شہری نہیں ہے۔۔ یہی وہ حامد میر حرامخور کے مسنگ پرسنز ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597635202620456960