Saturday 26 November 2022

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بہت بڑا آپریشن کیا جارہا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق ایک درجن کے قریب ہلاک کیے جا چکے ہیں اور کئی زندہ گرفتار ہوے ہیں۔۔ یہ سارے غدار دہشت گرد، حامد میر کے مسنگ پرسن ہیں۔۔ بھارت نے پاکستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو لانچ کر دیا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596591128090152962