Saturday 26 November 2022

آج ممبئی حملوں کا بھی دن ہے اور بھارت باولے کتے کی طرح پاکستان پر بھونک رہا ہے۔۔ پندرہ سال پہلے بھی پاکستان کے دفاع میں سب سے طاقتور اور واحد اذان ہماری تھی جس نے ممبئی حملوں کے فراڈ کو کھول کر رکھ دیا تھا اور بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تھا۔۔ آج پھر وہی صورتحال ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596409707979165696