Friday 4 November 2022

الحمدللہ آج بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے میجر کے رینک لگاے۔ ہمارے خاندان کی تیسری نسل ہے جو اس پاک سرزمین کے دفاع میں اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے صف اول پر کھڑی ہے ۔۔ چاہے تمہیں قیادت سے کتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، پاک سرزمین کے ان باوردی بیٹوں کی قدر کرنا۔ یہ سبز ہلالی کے محافظ ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588593361128415232