Tuesday 11 January 2022

جاہلوں اور خودکشی پر تلے ہوئے لوگوں کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ اذان دینے والوں ‌اور خطرات سے آگاہ کرنے والوں کو ہمیشہ اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔اور پھر جب تباہی آ جاتی ہے تو یہ لوگ سب سے پہلے ہلاک ہوتے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/Bano_Ghazi47/status/1480793466330300419