Saturday 24 July 2021

اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق۔۔۔ ١. کشمیر میں ریفرنڈم صرف اس بات پر ہوسکتا ہے کہ ان کا الحاق بھارت کے ساتھ ہو یا پاکستان کے ساتھ۔۔۔خود مختار کشمیر کا سرے سے کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔۔ ٢. یہ ریفرنڈم بھی بھارتی حکومت اور بھارتی فوج نے کروانا ہے۔۔ 🙄🤬 اب کرا لو ریفرنڈم ۔۔ 😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1418672494970556419