Saturday 24 July 2021

کچھ لوگوں نے مجھے کہا کہ ٹویٹر تو مفت ہے تو پھر آپ کو وسائل کس بات کے چاہیں۔۔ 🙄 ایک ایک پوسٹ، ویڈیو، کتاب اور خبر جو اب تک پہنچتی ہے اس کے پیچھے جانثاروں کی پوری ایک ٹیم کا خون جگر ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے خبریں جمع کرنے والے، ویڈیو بنانے والے، گرافک ڈیزائنر، کئی زبانوں کے مترجم۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1341337184486502403