Tuesday 21 December 2021

سیاسی نظام کی طرح کے ہو سکتے ہیں، مگر ایک بات بالکل طے ہے کہ موجودہ سیاسی نظام ملک کو غرق کر دے گا۔ یہ برطانوی پارلیمانی جمہوریت جس میں ناپاک اور پلید سیاسی جماعتیں ملک کے حصے بخرے کر رہی ہیں، اس غلیظ نظام کی لاش دفن کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم ہمت کریں۔۔ملک کو نیا سیاسی نظام دیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1473428078126899201