Tuesday 19 May 2020

آج چیف جسٹس نے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔۔ جس بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ یہ سیاسی جماعتیں پوری قوم کو بیوقوف بنا رہی تھی، آج چیف جسٹس نے ان کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔۔ استغفراللہ، کیسے کمینے چاہل حکمران ہمیں ملے ہیں۔ جزاک اللہ چیف جسٹس!