Tuesday 19 May 2020

اس کو اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں اور بحث نہ کریں کیونکہ بہت سی باتیں ہیں جو آپ نہیں جانتے۔۔ جو پردے پہ نظر آرہا ہوتا ہے، پس پردہ اس سے کہیں زیادہ ہو رہا ہوتا ہے۔۔ جب تک آپ گیم میں نہ ہو آپ کو اس کے اندر کے راز معلوم نہیں ہوتے۔۔