Tuesday 19 May 2020

آزادی کی قدر وہی جان سکتے ہیں جنہوں نے غلامی کی ذلت کو قریب سے دیکھا ہو۔۔ انگریز سپاہیوں کے سامنے مقامی غلاموں کو پیٹ کے بل رینگ کا گزرنا ہوتا تھا کہ گوروں کی گلیوں میں کالوں کو اپنے پاؤں سے چل کر جانے پر پابندی تھی۔۔ جو مسلمان ہندوؤں کے ساتھ رہ گئے آج ان کے ساتھ یہی ہو رہا ہے