Monday 18 May 2020

ہم آپ کو کیوں کہہ رہے ہیں کہ ارطغرل کو بہت غور سے دیکھیں۔ اس کا جواب علامہ اقبال نے تقریبا سو برس قبل دیا تھا۔۔ عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی۔۔۔ آئیے آپ کو سمجھائیں اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔